hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21575

.

سنن البيهقي

21575
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۶۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُوبَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُالأَعْلَی عَنْ ہِشَامٍ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: إِذَا أَوْصَی الرَّجُلُ فَإِنَّہُ یُغَیِّرُ وَصِیَّتَہُ بِمَا شَائَ فَقِیلَ الْعَتَاقَۃُ قَالَ الْعَتَاقَۃُ وَغَیْرُ الْعَتَاقَۃِ۔ [صحیح]
(٢١٥٦٩) ہشام حضرت حسن سے نقل فرماتے ہیں کہ جب آدمی وصیت کرے تو وہ اپنی وصیت کو جب چاہے تبدیل کرلے۔ کہا گیا : آزادی ؟ فرمایا : آزادی یا غیر آزادی۔