hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21595

.

سنن البيهقي

21595
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِہْرَجَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ أَنَّہُ سَمِعَ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یَقُولُ : إِذَا دَبَّرَ الرَّجُلُ جَارِیَتَہُ فَإِنَّ لَہُ أَنْ یَطَأَہَا وَلَیْسَ لَہُ أَنْ یَبِیعَہَا وَلاَ یَہَبَہَا وَوَلَدُہَا بِمَنْزِلَتِہَا۔ [صحیح]
(٢١٥٨٩) یحییٰ بن سعید نے سعید بن مسیب سے سنا، وہ کہتے ہیں کہ جب آدمی اپنی لونڈی کو مدبر کرتا ہے، اگر اس سے وطی یعنی مجامعت کرتا ہے تو اس کو فروخت، ہبہ نہ کرے اور اس کی اولاد اس کے مرتبہ پر ہے۔