(۲۱۶۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ الْحِیرِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَیُّوبَ السَّخْتِیَانِیِّ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ حَفْصَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- کَاتَبَتْ عَبْدًا لَہَا عَلَی رَقِیقٍ قَالَ نَافِعٌ فَأَدْرَکْتُ أَنَا ثَلاَثَۃً مِنَ الَّذِینَ أَدُّوا فِی مُکَاتَبَتِہِمْ۔ [ضعیف]
(٢١٦٢٨) نافع فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی حضرت حفصہ نے اپنے غلام سے باریک کپڑے کے عوض مکاتبت کی۔ نافع کہتے ہیں : میں نے اس طرح کے لوگوں کو پایا کہ جنہوں نے اپنی مکاتبت کے اندر اس طرح کا سامان ادا کیا۔