hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21639

.

سنن البيهقي

21639
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ : کَتَبْتُ عَلَی رَجُلَیْنِ فِی بَیْعٍ إِنَّ حَیَّکُمَا عَلَی مَیِّتِکُمَا وَمَلِیئَکُمَا عَلَی مُعْدِمِکُمَا قَالَ یَجُوزُ وَقَالَہَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ وَسُلَیْمَانُ بْنُ مُوسَی وَقَالَ زَعَامَۃٌ یَعْنِی حَمَالَۃً۔
(٢١٦٣٣) ابن جریج فرماتے ہیں : میں نے عطا سے کہا : میں نے دوشمنوں سے اس بیع میں مکاتب کی کہ تم دونوں کا زندیہ تمہارے مردے پر ہے اور تمہارا ملیہ معدم پر ہے۔ فرمایا : جائز ہے اور یہی عمرو بن دینا سلیمان بن موسیٰ کا قول ہے اور زعامت نے کہا : یہ حمالہ ہے۔