hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21649

.

سنن البيهقي

21649
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی أَنْبَأَنَا یَزِیدُ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ الْمُکَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ دِرْہَمٌ فَقَالَ لَہُ یَعْنِی الشَّعْبِیَّ : إِنَّ شُرَیْحًا کَانَ یَقْضِی فِیہَا أَنْ یُؤَدَّی إِلَی مَوَالِیہِ یَعْنِی إِذَا مَاتَ الْمُکَاتَبُ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ مِنْ مُکَاتَبَتِہِ وَمَا بَقِیَ فَلِوَرَثَتِہِ فَقَالَ شُرَیْحٌ یَقْضِی فِیہَا بِقَضَائِ عَبْدِ اللَّہِ۔ [ضعیف]
(٢١٦٤٣) شعبی حضرت زید بن ثابت (رض) سینقل فرماتے ہیں کہ مکاتب غلام ہی رہے گا، جب تک اس کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہو۔ شعبی نے زید بن ثابت سے کہا کہ قاضی شریح فیصلہ فرماتے تھے کہ جب مکاتب فوت ہوجائے اور اس کے ذمہ مکاتبت باقی ہو اور کچھ وراثت بھی باقی ہو تو قاضی شریح حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) والا فیصلہ فرمایا کرتے تھے۔