hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21652

.

سنن البيهقي

21652
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۴۶) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی سَعِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَدَنِیُّ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ سَبَلاَنَ مَوْلَی النَّصْرِیِّینَ یَذْکُرُ : أَنَّہُ کَانَ یُکْرِی عَائِشَۃَ أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فِی الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ قَالَ فَکَاتَبْتُ ثُمَّ جِئْتُ فَوَقَفْتُ بِالْبَابِ فَاسْتَأْذَنْتُ اسْتِئْذَانًا لَمْ أَکُنْ أَسْتَأْذِنُہُ فَأَنْکَرَتْ ذَلِکَ وَقَالَتْ یَا بُنَیَّ مَا لَکَ لاَ تَدْخُلُ قَالَ قُلْتُ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ إِنِّی کَاتَبْتُ قَالَتْ فَادْخُلْ عَلَیَّ مَا کَانَ عَلَیْکَ دِرْہَمٌ فَإِنَّکَ لاَ تَزَالُ مَمْلُوکًا مَا کَانَ عَلَیْکَ مِنْ کِتَابَتِکَ دِرْہَمٌ۔ [حسن]
(٢١٦٤٦) سعید بن مسلم مدنی فرماتے ہیں کہ میں نے سالم سبلان غلام سے سنا، فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) ام المومنین کا حج اور عمرہ کے سفر میں توشہ کم پڑگیا۔ کہتے ہیں کہ میں نے مکاتبت کرلی، پھر میں دروازے کے پاس آکر کھڑا ہوگیا۔ میں نے اجازت طلب کی تو انھوں نے انکار کیا اور کہنے لگیں : اے بیٹے ! تم داخل کیوں نہیں ہوتے۔ میں نے کہا : اے ام المومنین ! میں نے مکاتبت کرلی ہے، فرمانے لگیں : آپ گھر میں آیا کریں، جب تک آپ کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہے۔ آپ غلام ہی رہیں گے جب تک آپ کی مکاتبت سے ایک درہم بھی باقی رہے گا۔