(۲۱۶۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : طَلَّقَ مُکَاتَبٌ امْرَأَتَہُ عَلَی عَہْدِ عُثْمَان رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَنْزَلَہُ مَنْزِلَۃَ الْعَبْدِ۔ وَعَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لاَ یُقَامُ عَلَی الْمُکَاتَبِ إِلاَّ حَدُّ الْعَبْدِ۔ [صحیح]
(٢١٦٥١) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ایک مکاتب غلام نے اپنی بیوی کو حضرت عثمان (رض) کے دور میں طلاق دے دی تو انھوں نے اس کے ساتھ غلام والا معاملہ کیا۔
(ب) عکرمہ ابن عباس سینقل فرماتے ہیں کہ مکاتب پر غلام والی حد لگائی جائے گی۔