hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21666

.

سنن البيهقي

21666
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۶۰) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : إِذَا أَدَّی الْمُکَاتَبُ ثُلُثًا أَوْ رُبُعًا فَہُوَ غَرِیمٌ۔ [حسن]
(٢١٦٦٠) ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ (رض) نے فرمایا : جب مکاتب تیسرا یا چوتھا حصہ قیمت ادا کر دے پھر بھی وہ مقروض ہے۔