hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2168

.

سنن البيهقي

2168
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ وَعَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ کَانَا یَقُولاَنَ: الصَّلاَۃُ الْوُسْطَی صَلاَۃُ الصُّبْحِ۔ قَالَ مَالِکٌ وَذَلِکَ رَأْیِی۔ [ضعیف جدًا۔ اخرجہ مالک بلاغا ۳۱۶]
(٢١٦٨) (ا) امام مالک (رح) فرماتے ہیں کہ انھیں حضرت علی بن ابی طالب اور عبداللہ بن عباس (رض) سے یہ روایت پہنچی ہے کہ وہ دونوں درمیانی نماز سے مراد صبح کی نماز لیتے تھے۔
(ب) امام مالک فرماتے ہیں : یہی میری رائے ہے۔