hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21686

.

سنن البيهقي

21686
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لَہُ یَعْنِی لِعَطَائٍ الْمُکَاتَبُ یَمُوتُ وَلَہُ وَلَدٌ أَحْرَارٌ وَیَدَعُ أَکْثَرَ مِمَّا بَقِیَ عَلَیْہِ مِنْ کِتَابَتِہِ قَالَ یَقْضِی عَنْہُ مَا بَقِیَ مِنْ کِتَابَتِہِ وَمَا کَانَ مِْن فَضْلٍ فَلِبَنِیہِ فَقُلْتُ أَبَلَغَکَ ہَذَا عَنْ أَحَدٍ؟ قَالَ زَعَمُوا أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ یَقْضِی بِہِ۔ [صحیح]
(٢١٦٨٠) ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء سے کہا : مکاتب فوت ہوجائے اور اس کی اولاد آزاد ہو اور وہ اپنی مکاتبت سے زیادہ مال چھوڑے تو فرمایا : فیصلہ کیا جائے گا کہ جتنی رقم باقی ہے وہ ادا کی جائے اور باقی اس کے بیٹوں کو دے دی جائے۔ میں نے کہا : کیا آپ کو اس طرح کی خبر ملی ہے ؟ کہنے لگے کہ حضرت علی (رض) اسی طرح فیصلہ فرماتے تھے۔