(۲۱۶۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ ہُوَ ابْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ یَعْقُوبَ عَنْ مَطَرٍ عَنِ الْحَسَنِ فِی عَبْدٍ بَیْنَ ثَلاَثَۃٍ کَاتَبَہُ أَحَدُہُمْ قَالَ : یُؤْخَذُ مِنْہُ مَا أَخَذَ وَیُقْسَمَ بَیْنَ شُرَکَائِہِ وَالْعَبْدُ بَیْنَہُمْ لاَ یَجُوزُ کِتَابَتُہُ۔ قَالَ : وَکَانَ عَطَائٌ یَقُولُ عَلَیْہِ نَفَاذُ عِتْقِہِ قَدْرَ الَّذِی عَتَقَ۔ [ضعیف]
(٢١٦٩٣) حضرت حسن تین آدمیوں کے مشترک غلام کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ایک نے مکاتبت کرلی۔ اس سے مال لے کر سب میں تقسیم کردیا گیا اور غلام مشترک۔ اس کی کتابت جائز نہیں ہے۔ عطاء کہتے ہیں کہ جتنا آزاد کیا گیا اتنا حکم نافذ کرنا چاہیے۔