hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21707

.

سنن البيهقي

21707
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۷۰۱) قَالَ وَحَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الْمُغِیرَۃِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ یُبَاعُ وَلَدُہَا لِلْعِتْقِ تَسْتَعِینُ بِہِ الأُمُّ فِی مُکَاتَبَتِہَا وَقَوْلُ شُرَیْحٍ أَحَبُّ إِلَی سُفْیَانَ۔ [حسن]
(٢١٧٠١) ابراہیم فرماتے ہیں کہ مکاتبہ اپنی کتابت کی مدد کے لیے اپنی اولاد کو فروخت کرے، لیکن قاضی شریح کا قول سفیان کو زیادہ پسند ہے۔