hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21724

.

سنن البيهقي

21724
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۷۱۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ عَنْ أَشْعَثَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : الْمُکَاتَبُ لاَ یَعْتِقُ وَلاَ یَہَبُ إِلاَّ بِإِذْنِ مَوْلاَہُ۔ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ کَانُوا یَقُولُونَ الْمُکَاتَبُ لاَ یَعْتِقُ وَلاَ یَہَبُ إِلاَّ بِإِذْنِ مَوْلاَہُ۔ [صحیح]
(٢١٧١٨) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مکاتب آزاد، ہبہ صرف اپنے مالک کی اجازت سے کرے گا۔ محمد بن عدی کی حدیث میں ہے کہ مکاتب آزاد اور ہبہ صرف اپنے مالک کی اجازت سے کرے گا۔