hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21726

.

سنن البيهقي

21726
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۷۲۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنِ ابْنِ لَہِیعَۃَ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِی عِمْرَانَ قَالَ : سَأَلْتُ الْقَاسِمَ وَسَالِمًا عَنِ الْمُکَاتَبِ یَقْضِی نِصْفَ کِتَابَتَہُ ثُمَّ یُکَاتِبُ الْمُکَاتَبُ غُلاَمًا لَہُ ثُمَّ یَسْعَیَانِ جَمِیعًا فَیَقْضِی غُلاَمُ الْمُکَاتَبِ کِتَابَتَہُ ثُمَّ یَعْجِزُ الأَوَّلُ مِنْہُمَا أَیُرَدُّ عَبْدًا أَمْ یَجُوزُ عِتَاقُہُ بِمَا أَدَّی إِلَی سَیِّدِہِ؟ قَالاَ إِنْ کَانَ سَیِّدُہُ الأَوَّلُ مِنْہُمَا أَذِنَ لَہُ أَنْ یُکَاتِبَہُ فَلاَ سَبِیلَ عَلَیْہِ وَإِلاَّ فَہُوَ بِمَنْزِلَتِہِ۔ [ضعیف]
(٢١٧٢٠) خالد بن ابی عمران کہتے ہیں کہ میں نے قاسم اور سالم سے مکاتب کے بارے میں سوال کیا جو اپنی نصف کتابت ادا کردیتا ہے، پھر وہ دوسرے غلام سے بھی مکاتبت کرلیتا ہے، پھر وہ دونوں غلام کوشش کر کے ایک غلام کی کتابت ادا کرتے ہیں، پھر پہلا عاجز آجاتا ہے کیا وہ غلام رہے گا یا آزاد ہوجائے گا، اس کے عوض جو اس نے اپنے مالک کو ادا کردیا، دونوں فرماتے ہیں کہ اگر اس کا پہلامالک اس کو اجازت دے وہ کتابت کرلے تو پھر وہ بھی اس کے مرتبہ ومقام پر ہے۔