hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21745

.

سنن البيهقي

21745
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۷۳۹) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ بْنُ أَبِی الْحَسَنِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ یَعْنِی ابْنَ أَبِی حَاتِمٍ الرَّازِیَّ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ قَالَ سَمِعْتُ الشَّافِعِیَّ یَقُولُ فِی حَدِیثِ النَّبِیِّ -ﷺ- حَیْثُ قَالَ لَہَا اشْتَرِطِی لَہُمُ الْوَلاَئَ مَعْنَاہُ اشْتَرِطِی عَلَیْہِمُ الْوَلاَئَ قَالَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {أُولَئِکَ لَہُمُ اللَّعْنَۃُ} یَعْنِی عَلَیْہِمُ اللَّعْنَۃُ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَالْجَوَابُ الأَوَّلُ أَصَحُّ وَفِی صِحَّۃِ ہَذِہِ اللَّفْظَۃِ نَظَرٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(٢١٧٣٩) حرملہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام شافعی (رح) سے سنا، وہ اس قول کے بارے میں فرماتے ہیں کہ تو ان کے لیے ولاء کی شرط رکھ، اس کا معنی ہے کہ تو ان کے خلاف ولاء کی شرط رکھ۔ یہی لوگ ہیں کہ ان پر اللہ کی لعنت ہے۔