hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21751

.

سنن البيهقي

21751
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۷۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قَالَ عَطَائٌ : إِذَا أُصِیبَ الْمُکَاتَبُ لَہُ قَوَدُہُ وَقَالَہَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ: مِنْ أَجْلِ أَنَّہُ کَأَنَّہُ مِنْ مَالِہِ یُحْرِزُہُ کَمَا یُحْرِزُ مَالَہُ؟ قَالَ نَعَمْ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ کَمَا قَالَ عَطَائٌ وَعَمْرُو بْنُ دِینَارٍ الْجِنَایَۃُ عَلَیْہِ مَالٌ مِنْ مَالِہِ لاَ یَکُونُ لِسَیِّدِہِ أَخَذَہَا بِحَالٍ إِلاَّ أَنْ یَمُوتَ قَبْلَ أَنْ یُؤَدِّیَ۔ [صحیح]
(٢١٧٤٥) ابن جریج فرماتے ہیں کہ عطاء نے کہا، جب مکاتب کو زخمی کیا گیا تو اس کا قصاص ہے ابن جریج فرماتے ہیں کہ یہ اس کا مال ہے اس کی بھی حفاظت کرنا اس کے ذمہ تھا جیسے وہ اپنے مال کی حفاظت کرتا ہے، فرمایا : ہاں۔
امام شافعی (رح) نے فرمایا : عطاء اور عمرو بن دینار فرماتے ہیں : نہ اس کے مال سے دی جائے گی اور نہ ہی اس کے مالک کو اس حالت میں پکڑ ا جائے گا۔ اگر وہ مکاتبت ادا کرنے سے پہلے فوت ہوجائے ۔