hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21756

.

سنن البيهقي

21756
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۷۵۰) قَالَ وَأَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ فِی رَجُلٍ کَاتَبَ عَبْدًا لَہُ ثُمَّ مَاتَ الرَّجُلُ الَّذِی کَاتَبَ وَتَرَکَ رِجَالاً وَنِسَائً قَالَ : لَیْسَ لِلنِّسَائِ مِنْ وَلاَئِ الْمُکَاتَبِ شَیْئٌ وَالْمِیرَاثُ بَیْنَہُمْ یَعْنِی الرِّجَالَ وَالنِّسَائَ ۔ [صحیح]
(٢١٧٥٠) ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنے غلام سے کتابت کی۔ مکاتبت کرنے والا شخص مرگیا، اس نے اپنے مرد اور عورتیں چھوڑیں۔ فرماتے ہیں کہ مکاتب کی ولاء سے عورتوں کو کچھ بھی نہ ملے گا۔ لیکن میراث مردوں اور عورتوں میں تقسیم ہوگی۔