hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21807

.

سنن البيهقي

21807
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۸۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الإِسْفَرَائِینِیُّ أَنْبَأَنَا زَاہِرُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ زِیَادٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا یَزِیدُ ہُوَ ابْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ عَنْ عَامِرٍ قَالَ : وَلَدُ الْمُعْتَقَۃِ عَنْ دُبُرٍ وَأُمُّ الْوَلَدِ بِمَنْزِلَۃِ أُمِّہِمَا إِذَا عَتَقَتْ فَہُمْ مُعْتَقُونَ إِذَا مَاتَ السَّیِّدُ۔ [صحیح]
(٢١٨٠١) اسماعیل عامر سے نقل فرماتے ہیں کہ مدبرہ لونڈی کی اولاد اور ام الولد کی اولاد ایک ہی مرتبہ میں ہیں، جب ان کی مائیں آزاد ہوں گی ان کی اولادیں بھی آزاد ہوجائیں گی، جب مالک فوت ہوجائے۔