hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21813

.

سنن البيهقي

21813
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۸۰۷) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ فِی أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا جَنَتْ فَعَلَی سَیِّدِہَا جِنَایَتُہَا۔ [صحیح]
(٢١٨٠٧) امام زہری فرماتے ہیں کہ جب ام ولد جرم کرے تو اس کی سزا اس کے آقا کے ذمہ ہے۔