hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2204

.

سنن البيهقي

2204
Sunan Al Bayhaqi
(۲۲۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا الأَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا أَنْ یُصَلِّیَ تَطَوُّعًا وَہُوَ یَسُوقُ الإِبِلَ أَیْنَمَا تَوَجَّہَتْ ، وَإِنْ أَتَی عَلَی سَجْدَۃٍ قَرَأَہَا وَسَجَدَ۔ [ضعیف]
(٢٢٠٤) حضرت حسن (رض) سے روایت ہے کہ وہ اونٹوں کو ہانکتے ہوئے جدھر بھی ان کا چہرہ ہوتا، نفل نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ اگر وہ آیت سجدہ پر پہنچتے تو اسے پڑھتے اور سجدہ کرتے تھے۔