hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2396

.

سنن البيهقي

2396
Sunan Al Bayhaqi
(۲۳۹۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورِ بْنِ أَبِی مُزَاحِمٍ حَدَّثَنَا جَدِّی فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ إِذَا قَرَأَ وَہُوَ یَؤُمُّ النَّاسَ افْتَتَحَ بِ {بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ} قَالَ أَبُوہُرَیْرَۃَ: ہِیَ آیَۃٌ مِنْ کِتَابِ اللَّہِ عَزَّوَجَلَّ، اقْرَئُ وا إِنْ شِئْتُمْ فَاتِحَۃَ الْقُرْآنِ، فَإِنَّہَا الآیَۃُ السَّابِعَۃُ۔ ضعیف
(٢٣٩٦) (ا) ایک دوسری سند سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز پڑھاتے ہوئے قراءت کرتے تو { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } سے قراءت شروع فرماتے۔
(ب) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ یہ (بسم اللہ) کتاب اللہ کی ایک آیت ہے، اگر تم سورة فاتحہ پڑھنا چاہو تو اس (بسم اللہ) کو پڑھا کرو۔