(۲۴۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ: الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَیْہِ الْعَسْکَرِیُّ بِالْبَصْرَۃِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلاَنِسِیُّ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا أَبُو إِیَاسٍ یَعْنِی مُعَاوِیَۃَ بْنَ قُرَّۃَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ مُغَفَّلٍ یَقُولُ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ عَلَی نَاقَتِہِ أَوْ عَلَی جَمَلِہِ وَہِیَ تَسِیرُ بِہِ ، وَہُوَ یَقْرَأُ سُورَۃَ الْفَتْحِ قِرَائَ ۃً لَیِّنَۃً أَوْ مِنْ سُورَۃِ الْفَتْحِ وَہُوَ یُرَجِّعُ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِی إِیَاسٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۴۲۸۱]
(٢٤٢٤) ابو ایاس معاویہ بن قرۃ فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن مغفل (رض) کو فرماتے سنا کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ آپ اپنی اونٹنی یا اونٹ پر سوار تھے، وہ چل رہی تھی اور آپ سورة فتح کی نرمی سے یا ترجیع کے ساتھ تلاوت فرما رہے تھے۔