hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2500

.

سنن البيهقي

2500
Sunan Al Bayhaqi
(۲۵۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عِمْرَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ لاَ یُتِمُّ التَّکْبِیرَ ۔ وَفِی حَدِیثِ عَمْرٍو عَنِ ابْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِیہِ: أَنَّہُ صَلَّی مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَکَانَ لاَ یُتِمُّ التَّکْبِیرَ۔ فَقَدْ یَکُونُ کَبَّرَ وَلَمْ یُسْمَعْ ، وَقَدْ یَکُونُ تَرَکَ مَرَّۃً لِیُبَیِّنَ الْجَوَازَ ، وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ اخرجہ احمد ۳/ ۴۰۶ ۱۵۴۲۶]
(٢٥٠٠) (ا) عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تکبیر مکمل نہیں کہتے تھے۔
(ب) عمرو کی حدیث میں ابن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تکبیر مکمل نہیں کہا کرتے تھے۔
(ج) یہاں یہ احتمال بھی ہوسکتا ہے کہ آپ نے تکبیر کہی ہو اور انھوں نے نہ سنی ہو یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ نے جو ازی طور پر اس کو ایک آدھ بار چھوڑ بھی دیا ہو۔