(۲۵۰۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ: الْحَکَمُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبُو بِشْرٍ: شُعَیْبُ بْنُ دِینَارٍ عَنْ أَبِی حَمْزَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ أَخْبَرَنِی سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا افْتَتَحَ التَّکْبِیرَ لِلصَّلاَۃِ رَفَعَ یَدَیْہِ حِینَ یُکَبِّرُ ، حَتَّی یَجْعَلَہُمَا حَذْوَ مَنْکِبَیْہِ ، ثُمَّ إِذَا کَبَّرَ لِلرُّکُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِکَ ، ثُمَّ إِذَا قَالَ: ((سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ))۔ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِکَ ، وَقَالَ: ((رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ))۔ وَلاَ یَفْعَلُ ذَلِکَ حِینَ یَسْجُدُ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٢٥٠٦) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، جب آپ نماز شروع فرماتے تو تکبیر کہتے اور ہاتھ بھی اٹھاتے حتیٰ کہ اپنے ہاتھوں کو کندھوں کے برابر کرلیتے۔ پھر جب رکوع فرماتے تو اسی طرح کرتے۔ پھر جب سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ تب بھی ایسے ہی کرتے اور رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ کہتے اور سجدوں میں اس طرح ہاتھ نہیں اٹھاتے۔