(۲۵۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّمْنَانِیُّ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِیٍّ الْجَہْضَمِیُّ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الأَعْلَی بْنُ عَبْدِ الأَعْلَی أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّہُ کَانَ إِذَا دَخَلَ فِی الصَّلاَۃِ رَفَعَ یَدَیْہِ ، وَإِذَا رَکَعَ ، وَبَعْدَ مَا یَرْفَعُ رَأْسَہُ مِنَ الرُّکُوعِ ، وَإِذَا قَامَ مِنَ الرَّکْعَتَیْنِ رَفَعَ یَدَیْہِ ، وَرَفَعَ ذَلِکَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ-۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَیَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٢٥٠٩) حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز شروع کرتے تو دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع کرتے یا رکوع سے اٹھتے اور جب دو رکعتوں سے اٹھتے تو ان تمام مقامات پر ہاتھ اٹھاتے ۔ عبداللہ بن عمر (رض) اس سند کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک مرفوع بیان کرتے ہیں۔