hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 251

.

سنن البيهقي

251
Sunan Al Bayhaqi
(۲۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی أَخْبَرَنَا الأَوْزَاعِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنِی نَافِعٌ: أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَعْرُکُ عَارِضَیْہُ وَیَشْبِکُ لِحْیَتَہُ بِأَصَابِعِہِ أَحْیَانًا وَیَتْرُکُ ہَکَذَا قَالَ۔ [ضعیف]
(٢٥٢) نافع (رح) نے بیان کیا ہے کہ سیدنا ابن عمر (رض) اپنے رخساروں کو اچھی طرح مل کر دھوتے تھے، کبھی اپنی انگلیوں کے ساتھ داڑھی کا خلال کرتے تھے اور کبھی چھوڑ دیتے تھے ‘ پھر راوی نے اس طرح کر کے دکھلایا۔