hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2511

.

سنن البيهقي

2511
Sunan Al Bayhaqi
(۲۵۱۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ رَزِینٍ السُّلَمِیُّ أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ أَبِی تَمِیمَۃَ وَمُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّہُ کَانَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ حِینَ یَفْتَتِحُ الصَّلاَۃَ ، وَإِذَا رَکَعَ، وَإِذَا اسْتَوَی قَائِمًا مِنْ رُکُوعِہِ حَذْوَ مَنْکِبَیْہِ ، وَیَقُولُ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَفْعَلُ ذَلِکَ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٢٥١١) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ وہ نماز شروع کرتے وقت دونوں ہاتھ اٹھاتے اور رکوع میں جاتے وقت بھی اور جب رکوع سے اٹھ کر سیدھے کھڑے ہوتے تب بھی (ان تمام مقامات پر کندھوں تک اپنے ہاتھ اٹھاتے اور فرماتے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس طرح کیا کرتے تھے۔