(۲۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیِّ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ یَحْیَی الضَّرِیرُ حَدَّثَنَا مُعَمَّرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ قَالَ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی رَافِعٍ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ-إِذَا تَوَضَّأَ حَرَّکَ خَاتَمَہُ۔
(ج) قَالَ أَبُو أَحْمَدَ سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ یَقُولُ قَالَ الْبُخَارِیُّ: مُعَمَّرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی رَافِعٍ مُنْکَرُ الْحَدِیثِ۔
(ق) قَالَ الشَّیْخُ وَالاِعْتِمَادُ فِی ہَذَا الْباب عَلَی الأَثَرِ عَنْ عَلِیٍّ وَغَیْرِہِ۔ [منکر۔ أخرجہ ابن حاجہ ۴۴۹]
(٢٦٠) سیدنا ابو رافع (رض) سے روایت ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو کرتے تو اپنی انگوٹھی کو حرکت دیتے۔
(ب) امام بخاری (رح) فرماتے ہیں کہ معمر بن محمد بن عبیداللہ بن ابو رافع منکر الحدیث ہے۔
(ج) شیخ فرماتے ہیں : اس بارے میں سیدنا علی (رض) وغیرہ کے اثر پر اعتماد کیا جائے گا۔