hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2600

.

سنن البيهقي

2600
Sunan Al Bayhaqi
(۲۶۰۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الْہِلاَلِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْجَدِّیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ وَحَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ وَشُعْبَۃُ وَإِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ -ﷺ- یَقُولُ: ((أَمَا یَخْشَی اللَّہُ الَّذِی یَرْفَعُ رَأْسَہُ وَالإِمَامُ سَاجِدٌ أَنْ یَجْعَلَ اللَّہُ رَأْسَہُ رَأْسَ حِمَارٍ))۔ قَالَ شُعْبَۃُ فِی حَدِیثِہِ: أَوْ صُورَتَہُ صُورَۃَ حِمَارٍ ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ الْحَمَّادَیْنِ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٢٦٠٠) محمد بن زیادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں : کیا اس شخص کو خوف نہیں آتا جو امام سے پہلے سر اٹھالیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے سر کو گدھے کی طرح بنا دے۔
شعبہ اپنی حدیث میں بیان کرتے ہیں : أَوْ صُورَتَہُ صُورَۃَ حِمَارٍ یا اس کی شکل گدھے کی شکل جیسی بنا دے۔