hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2602

.

سنن البيهقي

2602
Sunan Al Bayhaqi
(۲۶۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنِ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ بُکَیْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الأَشَجِّ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مَخْلَدٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ یَقُولُ: إِذَا رَفَعَ أَحَدُکُمْ رَأْسَہُ فَظَنَّ أَنَّ الإِمَامَ قَدْ رَفَعَ فَلْیُعِدْ رَأْسَہُ ، فَإِذَا رَفَعَ الإِمَامُ رَأْسَہُ فَلْیَمْکُثْ قَدْرَ مَا تَرَکَ۔ وَرُوِّینَا عَنِ الشَّعْبِیِّ وَإِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیِّ: أَنَّہُ یَعُودُ فَیَسْجُدُ۔ [ضعیف]
(٢٦٠٢) (ا) حارث بن مخلد اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انھوں نے عمر بن خطاب (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی اپنا سر امام سے پہلے سجدے سے اٹھالے یہ سمجھتے ہوئے کہ امام اٹھ گیا ہے تو وہ دوبارہ سجدے میں چلا جائے۔ پھر جب امام سجدے سے سر اٹھائے تو وہ اتنی دیر مزید ٹھہرا رہے جتنی دیر پہلے اس نے چھوڑا تھا۔
(ب) ابراہیم نخعی اور شعبی سے منقول ہے کہ وہ دوبارہ لوٹے اور سجدہ کرے۔