hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2636

.

سنن البيهقي

2636
Sunan Al Bayhaqi
(۲۶۳۶) کَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((یَعْمِدُ أَحَدُکُمْ فِی صَلاَتِہِ فَیَبْرُکُ کَمَا یَبْرُکُ الْجَمَلُ))۔ وَقَدْ رُوِیَ أَنَّ ذَلِکَ کَانَ ثُمَّ نُسِخَ وَصَارَ الأَمْرُ إِلَی مَا رُوِّینَا عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ إِلاَّ أَنَّ إِسْنَادَہُ ضَعِیفٌ۔ [صحیح۔ وقد تقدم قریبا برقم ۲۶۳۲۔ ۲۶۳۴]
(٢٦٣٦) (ا) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم میں سے بعض لوگ نماز میں سہارا لیتے ہیں اور اس طرح بیٹھتے ہیں جیسے اونٹ بیٹھتا ہے۔
(ب) روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ (ہاتھ پہلے رکھنے کا) یہ حکم منسوخ ہوچکا ہے اور ناسخ وائل بن حجر کی روایت ہے ، اگرچہ اس کی سند ضعیف ہے۔