hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2751

.

سنن البيهقي

2751
Sunan Al Bayhaqi
(۲۷۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ التَّیْمِیُّ قَالَ: بَلَغَنِی أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ یَقُولُ بَیْنَ السَّجْدَتَیْنِ: رَبِّ اغْفِرْ لِی وَارْحَمْنِی ، وَارْفَعْنِی وَاجْبُرْنِی۔ وَرَوَاہُ الْحَارِثُ الأَعْوَرُ عَنْ عَلِیٍّ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ: وَاہْدِنِی۔ بَدَلَ: (وَارْفَعْنِی)۔ [صحیح۔ فہو من بلاغات سلیمان بن طرخان]
(٢٧٥١) سلیمان تیمی فرماتے ہیں کہ سیدنا علی (رض) دو سجدوں کے درمیان ” رَبِّ اغْفِرْ لِی وَارْحَمْنِی، وَارْفَعْنِی وَاجْبُرْنِی “ ” اے میرے رب ! مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما، مجھے رفعتیں عطا کر اور مجھے قوت و طاقت عطا فرما “ پڑھتے تھے۔
حارث اعور نے حضرت علی (رض) سے یہی روایت نقل کی ہے مگر یہ کہ اس نے وَارْفَعْنِی کی جگہ وَاہْدِنِی کے الفاظ نقل کیے ہیں۔