(۲۸۰۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَبُّوَیْہِ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِالْمَلِکِ الْغَزَّالُ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ۔ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ۔
وَقَالَ فِی لَفْظِ حَدِیثِ ابْنِ شَبُّوَیْہِ: نَہَی أَنْ یَعْتَمِدَ الرَّجُلُ عَلَی یَدِہِ فِی الصَّلاَۃِ۔
وَقَالَ ابْنُ رَافِعٍ: نَہَی أَنْ یُصَلِّیَ الرَّجُلُ وَہُوَ مُعْتَمِدٌ عَلَی یَدِہِ۔
وَقَالَ ابْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ: نَہَی أَنْ یَعْتَمِدَ الرَّجُلُ عَلَی یَدَیْہِ إِذَا نَہَضَ فِی الصَّلاَۃِ ۔
فَہَذَا حَدِیثٌ قَدِ اخْتُلِفَ فِی مَتْنِہِ عَلَی عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔
وَقَدْ رَوَاہُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ کَمَا أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ۔ [صحیح۔ وقد تقدم]
(٢٨٠٨) (ا) ابن شبویہ کی حدیث کے الفاظ یہ ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز میں اپنے ہاتھوں پر سہارا لینے سے منع کیا ہے۔
(ب) ابن رافع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھنے کے دوران اپنے ہاتھ پر سہارا لینے سے منع فرمایا ہے۔
(ج) ابن عبدالملک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ہاتھوں پر سہارا لینے سے منع کیا ہے، جب نماز میں سجدے سے اٹھے۔