hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2873

.

سنن البيهقي

2873
Sunan Al Bayhaqi
(۲۸۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ مَہْرَوَیْہِ بْنِ عَبَّاسٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُونُسَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ أَبُو ہُرْمُزَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَنْ آلِ مُحَمَّدٍ؟ قَالَ: کُلُّ تَقِیٍّ ۔ وَہَذَا لاَ یَحِلُّ الاِحْتِجَاجُ بِمِثْلِہِ۔ نَافِعٌ السُّلَمِیُّ أَبُو ہُرْمُزَ بَصْرِیٌّ کَذَّبَہُ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ وَضَعَّفَہُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَغَیْرُہُ مِنَ الْحُفَّاظِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقِ۔ [موضوع۔ نافع السلمی کذاب]
(٢٨٧٣) ابوہرمز نافع فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کسی نے پوچھا : آل محمد کون ہیں ؟ آپ نے فرمایا : ہر متقی آل محمد میں سے ہے۔
اس حدیث سے استدلال درست نہیں۔