(۲۹۸۹) وَأَمَّا حَدِیثُ سَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ فَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْقُرَشِیُّ مُؤَذِّنُ مَسْجِدِ مِصْرَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ رَاشِدٍ بَصْرِیٌّ عَنْ یَزِیدَ مَوْلَی سَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- تَوَضَّأَ فَمَسَحَ رَأْسَہُ مَرَّۃً ، وَصَلَّی فَسَلَّمَ مَرَّۃً۔وَرُوِیَ عَنْ جَمَاعَۃٍ مِنَ الصَّحَابَۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ أَنَّہُمْ سَلَّمُوا تَسْلِیمَۃً وَاحِدَۃً۔
وَہُوَ مِنَ الاِخْتِلاَفِ الْمُبَاحِ وَالاِقْتِصَارِ عَلَی الْجَائِزِ وَبِاللَّہِ التُّوفِیقُ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن ماجہ ۴۳۷]
(٢٩٨٩) (ا) حضرت سلمہ بن اکوع (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، آپ نے وضو کیا اور ایک مرتبہ اپنے سر کا مسح کیا اور نماز پڑھی تو ایک ہی سلام پھیرا۔
(ب) اور صحابہ کی کثیر جماعت سے منقول ہے کہ وہ ایک ہی سلام پھیرتے تھے۔
(ج) یہ مباح ہے یعنی ایک پر اکتفا کرنا بھی جائز ہے۔ وباللہ التوفیق