hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 302

.

سنن البيهقي

302
Sunan Al Bayhaqi
(۳۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ قَالَ: تَوَضَّأَ أَنَسٌ وَنَحْنُ عِنْدَہُ ، فَجَعَلَ یَمْسَحُ بَاطِنَ أُذُنَیْہِ وَظَاہِرَہُمَا ، فَرَأَی شِدَّۃَ نَظَرِنَا إِلَیْہِ فَقَالَ: إِنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ کَانَ یَأْمُرُنَا بِہَذَا۔ [حسن]
(٣٠٣) حمید کہتے ہیں کہ سیدنا انس (رض) نے وضو کیا، ہم آپ کے پاس تھے، آپ نے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں کا مسح کیا تو ہماری وضو کی طرف غور سے دیکھا اور فرمایا : سیدنا ابن مسعود (رض) ہمیں اس کا حکم دیا کرتے تھے۔