hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3034

.

سنن البيهقي

3034
Sunan Al Bayhaqi
(۳۰۳۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ عَنِ الْمَسْعُودِیِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ قَالَ: کَانَ یَعِزُّ عَلَی عَبْدِ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ أَنْ لاَ یَذْکُرَ اللَّہَ وَالْقُرْآنَ حَتَّی یُصَلِّی الْفَجْرَ۔ وَرُوِّینَا عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ وَإِبْرَاہِیمَ بْنِ یَزِیدَ النَّخَعِیِّ: أَنَّہُمَا کَرِہَا الْکَلاَمَ بَعْدَ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ ، وَکَأَنَّہُمْ کَرِہُوا مَا لاَ یَعْنِی مِنَ الْکَلاَمِ۔ [ضعیف]
(٣٠٣٤) ابوعبیدہ بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود (رض) پر یہ بات بہت گراں گزرتی تھی کہ وہ اللہ کا ذکر اور قرآن کی تلاوت نہ کریں حتیٰ کہ فجر کی نماز ادا کرلیں۔
(ب) سعید بن جبیر اور ابراہیم بن یزید نخعی کے بارے میں ہمیں بیان کیا گیا کہ وہ دونوں حضرات فجر کی دو رکعتوں کے بعد باتیں کرنا ناپسند سمجھتے تھے اور شاید وہ لا یعنی کلام کو ناپسند سمجھتے تھے۔