(۳۰۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ: ((اجْعَلُوا مِنْ صَلاَتِکُمْ فِی بُیُوتِکُمْ وَلاَ تَتَّخِذُوہَا قُبُورًا))۔رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی مُوسَی وَزُہَیْرٍ کُلِّہِمْ عَنْ یَحْیَی۔
وَفِی الْحَدِیثِ الثَّابِتِ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : خَیْرُ صَلاَۃِ الْمَرْئِ فِی بَیْتِہِ إِلاَّ الصَّلاَۃَ الْمَکْتُوبَۃَ۔ وَذَلِکَ یَرِدُ إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۴۳۲]
(٣٠٣٩) (ا) سیدنا ابن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمایا : کچھ نفل نمازیں گھر میں بھی پڑھ لیا کرو، گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔
(ب) حضرت زید بن ثابت (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آدمی کی بہترین نماز فرض نماز کے بعد گھر میں پڑھی جانے والی نماز ہے۔
یہ موضوع ان شاء اللہ آگے آرہا ہے۔