hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3051

.

سنن البيهقي

3051
Sunan Al Bayhaqi
(۳۰۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ قَالَ: رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ دَفَعَ رَجُلاً عَنْ مَقَامِہِ الَّذِی صَلَّی فِیہِ الْمَکْتُوبَۃَ وَقَالَ: إِنَّمَا دَفَعْتُکَ لِتَقَدَّمَ أَوْ تَأَخَّرَ۔ وَرُوِیَ عَنْہُ بِمَعْنَاہُ فِی الْجُمُعَۃِ۔ [ضعیف۔ التاریخ الکبیر ۲۹۹۹]
(٣٠٥١) عطاء بن ابی رباح بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) کو ایک آدمی کوا س کی جائے نماز سے دھکیلتے دیکھا۔ آپ (رض) نے فرمایا : میں نے اس کو صرف اس لیے دھکیلا تاکہ وہ آگے پیچھے ہوجائے۔