(۳۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ الْعَنَزِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ خَارِجَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ حَبَّانَ بْنِ وَاسِعٍ الأَنْصَارِیِّ أَنَّ أَبَاہُ حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ زَیْدٍ یَذْکُرُ: أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-یَتَوَضَّأُ فَأَخَذَ لأُذُنَیْہِ مَائً خِلاَفَ الْمَائِ الَّذِی أَخَذَ لِرَأْسِہِ۔وَہَذَا إِسْنَادٌ صَحِیحٌ۔
(ت) وَکَذَلِکَ رُوِیَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عِمْرَانَ بْنِ مِقْلاَصٍ وَحَرْمَلَۃَ بْنِ یَحْیَی عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔
[صحیح۔ أخرجہ الحاکم ۱/۲۵۳]
(٣٠٨) سیدنا عبداللہ بن زید فرماتے ہیں کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کانوں کے لیے اس پانی کے علاوہ پانی لیا جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے سر کے لیے لیا تھا (یعنی مسح کے لیے نیا پانی لیا) ۔