hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 316

.

سنن البيهقي

316
Sunan Al Bayhaqi
(۳۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو أَحْمَدَ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا وَرْقَائُ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: أَلاَ أُرِیکُمْ وُضُوئَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-؟ قَالَ: فَغَسَلَ یَدَیْہِ مَرَّۃً مَرَّۃً ، وَمَضْمَضَ مَرَّۃً وَاسْتَنْشَقَ مَرَّۃً ، وَغَسَلَ وَجْہَہُ مَرَّۃً ، وَذِرَاعَیْہِ مَرَّۃً مَرَّۃً ، وَمَسَحَ رَأْسَہُ مَرَّۃً ، وَغَسَلَ رِجْلَیْہِ مَرَّۃً مَرَّۃً ، ثُمَّ قَالَ: ہَذَا وُضُوئُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ ہَذَا إِسْنَادٌ صَحِیحٌ۔ [حسن۔ أخرجہ الشافعی ۵۱]
(٣١٧) سیدنا ابن عباس (رض) نے فرمایا : کیا میں تم کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وضو نہ دکھاؤں ؟ پھر وضو کا طریقہ بیان کیا اور آپ نے ایک مرتبہ اپنے ہاتھوں کو دھویا اور ایک مرتبہ کلی کی، ایک مرتبہ ناک میں پانی چڑھایا اور ایک مرتبہ اپنے چہرے کو دھویا اور اپنے بازوؤں کو ایک مرتبہ دھویا اور ایک مرتبہ ہی اپنے سر کا مسح کیا اور ایک مرتبہ اپنے پاؤں کو دھویا، پھر فرمایا : یہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وضو ہے۔