hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3207

.

سنن البيهقي

3207
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ عَنْ خُبَیْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ لُبْسَتَیْنِ عَنِ اشْتِمَالِ الصَّمَّائِ ، وَعَنْ الاِحْتِبَائِ فِی ثَوْبٍ وَاحِدٍ یُفْضِی بِفَرْجِہِ إِلَی السَّمَائِ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحَیْنِ مِنْ حَدِیثِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۵۵۹]
(٣٢٠٧) سیدنا ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو طرح کے لباسوں سے منع فرمایا ہے ” اشتمال الصماء “ سے اور ایک کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھنے سے (اس طرح کہ پاؤں پیٹ سے الگ ہوں) اور شرمگاہ آسمان کی طرف کھلی رہے۔