hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3211

.

سنن البيهقي

3211
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۱۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُوالْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِیمٍ عَنْ عَمِّہِ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- مُسْتَلْقِیًا فِی الْمَسْجِدِ رَافِعًا إِحْدَی رِجْلَیْہِ عَلَی الأُخْرَی۔ قَالَ الزُّہْرِیُّ وَأَخْبَرَنِی سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ یَعْنِی عَنْ عُمَرَ وَعُثْمَانَ بِذَلِکَ وَکَانَ لاَ یُحْصَی ذَلِکَ مِنْہُمَا۔ قَالَ الزُّہْرِیُّ: وَجَائَ النَّاسُ بِأَمْرٍ عَظِیمٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَعَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ [صحیح۔ تقد، فی الذی قبلہ]
(٣٢١١) عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مسجد میں سیدھے لیٹے ہوئے ایک ٹانگ کو دوسرے ٹانگ پر رکھے ہوئے دیکھا۔
زہری کہتے ہیں : مجھے سعید بن مسیب نے عمر اور عثمان (رض) کے واسطے سے یہ روایت نقل ہے اور وہ اس کو ان دونوں سے شمار نہیں کرتے تھے۔ زہری کہتے ہیں : وہ لوگ بہت بڑی بات کر رہے ہیں۔