hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3224

.

سنن البيهقي

3224
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۲۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْخَلاَّلُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لاَ بَأْسَ أَنْ یُقَلِّبَ الرَّجُلُ الْجَارِیَۃَ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَشْتَرِیَہَا ، وَیَنْظُرَ إِلَیْہَا مَا خَلاَ عَوْرَتِہَا ، وَعَوْرَتُہَا مَا بَیْنَ رُکْبَتِہَا إِلَی مَعْقَدِ إِزَارِہَا))۔ [منکر۔ قد تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٢٢٤) ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آدمی جب لونڈی خریدتا ہے تو اس کو اچھی طرح دیکھنے میں کوئی حرج نہیں، اس کے ستر کے علاوہ جو چاہے دیکھ سکتا ہے اور لونڈی کا ستر اس کے گھٹنوں اور ناف کے درمیان ہے۔