hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3226

.

سنن البيهقي

3226
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۲۶) وَرَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرٍو فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ: فَخَرَّ إِلَی الأَرْضِ وَطَمَحَتْ عَیْنَاہُ إِلَی السَّمَائِ ثُمَّ قَامَ فَقَالَ::إِزَارِی إِزَارِی۔ فَشَدَّ عَلَیْہِ إِزَارَہُ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ فَذَکَرَ مَعْنَاہُ۔ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ إِسْحَاقَ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٢٢٦) ابن جریج نے اس روایت کو عمرو سے نقل کیا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زمین پر گرپڑے اور آپ کی نظریں آسمان کی طرف اٹھ گئیں۔ پھر آپ کھڑے ہو کر کہنے لگے : میرا تہبند، میرا تہبند ! پھر آپ نے اپنا تہبند باندھ لیا۔