(۳۲۲۹) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ دَعْلَجٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَعْلَبَۃَ بْنِ سَوَائٍ حَدَّثَنَا عَمِّی حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَرْہَدٍ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- مَرَّ عَلَیْہِ وَہُوَ کَاشِفٌ عَنْ فَخِذِہِ فَقَالَ: ((غَطِّہَا فَإِنَّہَا مِنَ الْعَوْرَۃِ))۔ [ضعیف۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٢٢٩) عبدالرحمن بن جرہد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے پاس سے گزرے اور انھوں نے اپنی ران کھولی ہوئی تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو ڈھانپ کر رکھو یہ تو ستر ہے۔