hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3282

.

سنن البيهقي

3282
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ مَہْرُوَیْہِ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ سِنَانٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ بْنِ الْعَوَّامِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِی سَلَمَۃَ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- صَلَّی فِی ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَدْ خَالَفَ بَیْنَ طَرَفَیْہِ عَلَی عَاتِقَیْہِ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٢٨٢) عمر بن ابی سلمہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک کپڑے میں نماز ادا کی۔ آپ نے اس کپڑے کو اس طرح لپیٹا ہوا تھا کہ اس کا داہنا کنارہ بائیں کندھے پر اور بایاں کنارہ داہنے کندھے پر تھا۔