hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3290

.

سنن البيهقي

3290
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَیْمُونَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی فِی مِرْطٍ ، بَعْضُہُ عَلَیَّ وَبَعْضُہُ عَلَیْہِ وَأَنَا حَائِضٌ۔ وَکَذَلِکَ ثَبَتَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا۔ وَفِیہِ دَلِیلٌ عَلَی جَوَازِ الصَّلاَۃِ فِی الثَّوْبِ الْوَاحِدِ وَإِنْ لَمْ یَکُنْ عَلَی عَاتِقِہِ مِنْہُ شَیْئٌ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود ۶۳۳]
(٣٢٩٠) (ا) ام المومنین سیدہ میمونہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کبھی کبھار ایک بڑی چادر میں نماز پڑھتے اس کا کچھ حصہ مجھ پر ہوتا اور کچھ حصہ آپ پر ہوتا۔ اگرچہ میں حائضہ بھی ہوتی۔
(ب) اسی طرح کی حدیث سیدہ عائشہ (رض) سے بھی ثابت ہے۔
(ج) اس حدیث میں ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے جواز کی دلیل ہے، اگرچہ آدمی کے کندھوں پر اس کپڑے کا کچھ بھی حصہ نہ ہو۔