hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 331

.

سنن البيهقي

331
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: رَجَعَ الْقُرْآنُ إِلَی الْغَسْلِ وَقَرَأَ {وَأَرْجُلَکُمْ إِلَی الْکَعْبَیْنِ} بِنَصْبِہَا۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبہ ۱۹۴]
(٣٣٢) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ قرآن کا حکم دھونے کی طرف لوٹتا ہے (یعنی پاؤں کو دھونے کا حکم ہے) اور آپ نے { وَأَرْجُلَکُمْ إِلَی الْکَعْبَیْنِ } نصب کے ساتھ پڑھا ہے۔