hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3319

.

سنن البيهقي

3319
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ أَبِی الصَّبَّاحِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی سُمَیَّۃَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ یَقُولُ: مَا قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی الإِزَارِ فَہُوَ فِی الْقَمِیصِ۔ [جید۔ اخرجہ ابوداود ۴۰۹۵]
(٣٣١٩) یزید بن ابی سمیہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تہبند کے بارے میں فرمایا کہ یہ قمیص میں ہی ہے۔